Sunday, September 20

Author: admin

Uncategorized, اہم خبریں

کورونا کے باعث حمزہ شہباز کی حالت کافی خراب ہے،فوراً ہسپتال منتقل کیا جائےپنجاب حکومت کو ن لیگ کا خط

لاہور(ڈیلی نیوز)اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر پنجاب حکومت کو مسلم لیگ (ن )نے  خط تحریر کیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ کورونا کے باعث حمزہ شہباز کی حالت کافی خراب ہے ،لہٰذا انہیں ہسپتال